Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 1, 2025

مولانا ہدایت الرحمٰن کے بیٹے کی “لاپتہ اور بازیابی” کی کہانی – کیا حقائق سامنے آئے؟

مولانا ہدایت الرحمٰن کے بیٹے کی “لاپتہ اور بازیابی” کی کہانی – کیا حقائق سامنے آئے؟ 1. مورخہ 24 جون 2025 کو ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن کا بیٹا ملیر کے ایک مدرسے سے اپنے گھر گوادر کے لیے روانہ ہوا اور اگلے دن بخیریت وہاں پہنچ گیا۔ 2.…
Read More...

نئے مالی سال کا شاندار آغاز! سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں…
Read More...

سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، فلسطین پر کھلی بحث ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد:  پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، دوران صدارت فلسطین پر سہ ماہی کھلی بحث بھی ہوگی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت…
Read More...

نئے مالی سال کا آغاز! بجٹ پر عملدرآمد شروع، اربوں کے نئے ٹیکس نافذ

اسلام آباد: ملک میں آج یکم جولائی سے نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26-2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ نئے بجٹ کے مطابق 389 ارب کے انفورسمنٹ اقدامات اور 312 ارب کے نئے ٹیکس لگ گئے ہیں، میوچل فنڈ کے ذریعے سرمایہ کاری…
Read More...

حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا، پٹرول 8.36، ڈیزل 10.39 روپے مہنگا

اسلام آباد:  حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے قیمتوں میں آئندہ پندرہ روز کے لیے بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے کا اضافہ کر…
Read More...

وزیراعظم کا ترکیہ میں جنگلاتی آگ پر اظہار افسوس، ہرممکن امداد کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں جنگلاتی آگ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے برادر ملک کو ہرممکن امداد کی  پیش کش کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صوبے ازمیر میں…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے…
Read More...

شیفالی کی موت کیسے ہوئی؟ اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی

’ کانٹا لگا‘ گانے سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل شیفالی جریوالا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ شیفالی جریوالا گزشتہ ہفتے اچانک 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں ۔ 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے اسپتال منتقل کیا…
Read More...

بڑھتی ہوئی عمر پر تنقید؛ ماہرہ خان کو ماں نے کیا مشورہ دیا

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایک فلم کی ریلیز کے دوران مجھے عمر پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا…
Read More...

فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹرز فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی کرکٹر  بابراعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹیکساس سپر کنگز  اور  ایم آئی نیو یارک کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جنوبی افریقا کے بیٹر فاف ڈو پلیسی نے ٹیکساس سپر کنگز کی…
Read More...