Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 25, 2025

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں، پیشرفت کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ…
Read More...

بنگلادیش سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ کا سوشل میڈیا پر بیان، ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن  نے ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے لیے ایک انداز اپنانے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ ’ اس وقت پاکستان ٹیم دنیا میں 8 ویں نمبر پر ہے، ہمیں ایشیاکپ اور…
Read More...

ایشیا کپ 2025 کا آغاز کب سے ہوگا اور میچز کہاں ہوں گے؟ تجاویز سامنے آگئیں

ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ڈھاکا میں اے سی سی کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی۔ ایشیا کپ میں پاکستان…
Read More...

سلمان خان نے بگ باس 19 کیلئے معاوضے میں بڑی کمی کر دی، اب کتنی رقم لیں گے؟

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کا سیزن 19 اگلے ماہ سے شروع ہوگا جس کےلیے شو کے میزبان، اداکار سلمان خان کے معاوضے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ  انہوں نے اس بار اپنے معاوضے میں بڑی کمی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس 19…
Read More...

’پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی‘، عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہنے کا خوفناک تجربہ بتادیا

پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اکیلے رہنے کے حوالے سے ذاتی اور خوفناک تجربہ مداحوں سے شیئر کردیا۔ عمارہ چوہدری حال ہی میں  نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران  انہوں نے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں تنہا رہنے والے لوگوں کے حوالے سے…
Read More...

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے جہاز “حنظلہ” سے رابطہ منقطع، اسرائیلی ڈرون حملے کا خدشہ

غزہ: فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد لے جانے والے بحری جہاز "حنظلہ" سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا ہے، جب کہ جہاز کے اردگرد ڈرونز کی موجودگی نے حملے کے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، فریڈم فلوٹیلا کولیشن نے تصدیق کی ہے کہ ان…
Read More...

غزہ میں شدید غذائی بحران: بچے بھوک سے مرنے لگے، لوگ چلتی پھرتی لاشیں بن گئے

غزہ میں اسرائیل کے جاری محاصرے اور حملوں کے باعث بدترین انسانی بحران پیدا ہو چکا ہے، جہاں غذائی قلت کی وجہ سے پانچ میں سے ایک بچہ غذائی کمی کا شکار ہے۔  اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں، اور خود مقامی افراد اس صورتحال کو "انسانی…
Read More...

کمبوڈیا سے جھڑپیں جنگ میں بدل سکتی ہیں، تھائی وزیراعظم کا انتباہ

بنکاک: تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم پھمتھم وچھایا چھائی نے خبردار کیا ہے کہ کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپیں کسی بھی وقت مکمل جنگ کا رخ اختیار کر سکتی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی…
Read More...

راجستھان میں سکول کی عمارت منہدم، 4 بچے ہلاک، 40 ملبے تلے دب گئے

جے پور: (ویب ڈیسک) راجستھان کے ضلع جھالاواڑ میں ایک سرکاری سکول کی عمارت گرنے سے کم از کم چار بچے ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ صبح تقریباً ساڑھے 8 بجے مانوہرتھانہ کے علاقے میں واقع پیپلوڈی…
Read More...