Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 23, 2025

ملک بھر میں بارشوں سے اموات 245 ہو گئیں، اب تک ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے  ملک بھر میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا میں 3 لوگ جاں بحق اور  2 افراد زخمی ہوئے جبکہ گزشتہ…
Read More...

سلامتی کونسل مباحثہ: بھارت دہشت گردی کی منظم سرپرستی کر رہا ہے، پاکستان

نیویارک:  سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے کے دوران پاکستانی سفیر عثمان جدون نے بھارت کا چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی منظم سرپرستی اور معاونت کر رہا ہے۔ مباحثے کے دوران بھارتی مندوب…
Read More...

عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات، رہائی کیلئے مہم شروع کر دی

واشنگٹن:  پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے والد کی رہائی کے لیے مہم کا آغاز کر دیا۔ عمران خان کے بیٹے سلیمان خان…
Read More...

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے اور بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری طور پر علاقے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت…
Read More...

سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلیے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

نیویارک: عالمی تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، سلامتی کونسل میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد 2788 (2025) متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ اقدام عالمی امن و سلامتی میں پاکستان کے مؤثر کردار کا مظہر ہے۔ پاکستان کی…
Read More...

ایف بی آر کی اصلاحات سے ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی اصلاحات سے ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے، عصری تقاضوں سے ہم آہنگ نظام کی تشکیل کیلئے معینہ مدت میں اقدامات یقینی بنائے جائیں، اہداف کا حصول مثبت ہے مگر مزید محنت کی ضرورت ہے۔…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ایشیا اوربحرالکاہل کے ملکوں کی معیشتوں پر رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی نے پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دی، پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، مہنگائی میں کمی…
Read More...

زیر التوا اپیل کی بنیاد پر عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عمل درآمد رک نہیں جاتا، زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ…
Read More...

نور مقدم کیس: مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد:  نور مقدم کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی۔ دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا تعین نہیں…
Read More...

ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کیلئے محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے

پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو 5  وکٹوں سے مات دے دی۔ کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے متاثر رہا ، 28 اوورز تک محدود کیے جانے والے ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی…
Read More...