بلوچستان میں قتل خاتون، مرد کا ازدواجی تعلق نہیں تھا، خاتون 5 بچوں کی ماں تھی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...
Read More...