Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مجوزہ 2 درجاتی نظام کی مخالفت کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑے ممالک کی اجارہ داری اور مجوزہ 2 درجاتی نظام کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔ اعلیٰ حکام کے درمیان ابتدائی بات چیت میں کہا گیا کہ کھیل پر سب کا برابر حق ہے، چھوٹی ٹیمیں جب تک سخت حریفوں سے نہیں کھیلتیں…
Read More...

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

بیسٹر : ویسٹ انڈیز کو  آسٹریلیا  کے ہاتھوں  ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ۔ آسٹریلیا نے 5 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹ سے شکست دی اور 5  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-5 سے اپنے نام کر لی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم…
Read More...

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل…

ایشیاکپ کے صدمے سے دوچار  بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدانوں کا رونا دھونا جاری ہے۔ بھارتی ایوانوں کے ساتھ ساتھ میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیاکپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھ رہا ہے، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے اجلاس کے انعقاد اور…
Read More...

اداکارہ مریم نفیس نے جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا۔  ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جوکہ جنات تھے۔…
Read More...

خاتون مداح نے کروڑوں کی جائیداد سنجے دت کے نام کردی، اداکار نے جائیداد کا کیا کیا؟

بالی وڈ  اسٹار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ  ایک خاتون مداح   اپنی   72 کروڑ روپے کی جائیداد ان کے نام کرچکی ہیں۔ سنجے دت نے حال ہی میں دیے گئے   ایک انٹرویو  میں  انکشاف کیا کہ 2018 میں ایک خاتون مداح نے  اپنی موت کے بعد 72 کروڑ کی جائیداد…
Read More...

جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر  ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا جائے گا جسے چھپانا ممکن نہ ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کو بخوبی معلوم ہے کہ حالیہ امریکی اور اسرائیلی…
Read More...

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا؛ ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط

اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کیے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارت کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر ٹرمپ کا گرو…
Read More...

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب کا دوٹوک اعلان

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا کہ جب تک فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی، اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ میں کانفرنس سے خطاب میں کہی جس کی میزبانی سعودی…
Read More...

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں، پیشرفت کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ…
Read More...

بنگلادیش سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ کا سوشل میڈیا پر بیان، ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن  نے ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے لیے ایک انداز اپنانے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ ’ اس وقت پاکستان ٹیم دنیا میں 8 ویں نمبر پر ہے، ہمیں ایشیاکپ اور…
Read More...