Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 14, 2025

معیشت مستحکم، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم، زیادہ ہوتی رہتی ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی…
Read More...

صدر مملکت کے آرڈیننس پر دستخط، ایف سی ملک گیر فیڈرل کانسٹیبلری میں تبدیل

اسلام آباد:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس…
Read More...

پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت اور دفاعی حق کی حمایت کرتا ہے: محسن نقوی

تہران: وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت اور دفاعی حق کی حمایت کرتا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، ہمارے…
Read More...

عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد:  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور…
Read More...

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں، دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب

کشمور: حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے کشمور میں دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی جس کے باعث محکمہ ایریگیشن نے درمیانے درجے کے سیلاب کا اعلان کر دیا۔ کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار…
Read More...

فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

پشاور:  مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی انجینئر ضیاا لرحمان نے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنےکا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے علی…
Read More...

پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان

اسلام آباد :  پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا ایک نیا دور دیکھنے کو مل رہا ہے، پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کی تیاریاں آخری…
Read More...

کوئٹہ: مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں خواتین، بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق

کوئٹہ:  بلوچستان میں جاری مون سون بارشوں کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یہ اموات ژوب، زیارت، موسیٰ خیل، خضدار، لورالائی، لسبیلہ اور کوہلو کے علاقوں میں…
Read More...

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے فارغ

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منحرف اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے…
Read More...