9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر کو 10 سال قید کی سزا
لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمےکی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلا اور…
Read More...
Read More...