Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 7, 2025

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شان دار آغاز، انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ایک بار پھر شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بازارِ حصص میں آج پیر کے روز کاروباری ہفتے کا پہلا دن 1066 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی کے…
Read More...

’غلط بیانی پر وزیراعظم کو نااہل کیا جاسکتا ہے تو ایوان کو تماشا بنانے والوں کو کیوں نہیں کیا جاسکتا‘

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ غلط بیانی پر ملک کے وزیراعظم کو نااہل کیا جاسکتا ہے تو ایوان کو تماشا بنانے والوں کو کیوں نہیں کیا جاسکتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ کی سیاسی جماعت…
Read More...

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر جبکہ بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی جانب سے الرٹ بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں…
Read More...

حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی: گورنر جمیل احمد

کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی۔ کراچی میں وی فنانس کوڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی ٹیم کا وی فنانس کوڈ کو…
Read More...

پنجاب: مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ضلع لیہ میں سب سے زیادہ بارش 37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، کوٹ ادو میں 31، ڈیرہ غازی خان 29 اور بھکر…
Read More...

ویان ملڈر کو ’کنگ بابر‘ کہہ کر طنز کیوں مارا؟ کرس ووکس نے وضاحت کردی

انگلش کرکٹر کرس ووکس نے جنوبی افریقا کے کھلاڑی ویان ملڈر کو ’کنگ بابر‘ کہہ کر طنز کرنے پر وضاحت پیش کردی۔ کرس ووکس نے معین علی کے ساتھ ایک پروگرام میں کنگ بابر والے کمنٹ پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ افریقی کرکٹر کی انسٹاگرام پوسٹ پر…
Read More...

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ، اہم عہدہ مل گیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ ہوگیا، چیئرمین جے شاہ کے بعد ایک اور بھارتی شخص اہم عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئے۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا، 25 ممالک کے 2500…
Read More...

حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہوگئے

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث  امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نےتصدیق کی ہے کہ  فاسٹ بولر حارث  رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز…
Read More...

عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ دلجیت دوسانجھ کے حوالے سے ایک…
Read More...

خدارا عام آدمی پر رحم کریں اور 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور یونٹس کی پالیسی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کو پریشان کیے ہوئے ہے، ایسے میں…
Read More...