Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

فیلڈ مارشل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا اور متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب کے سیلاب…
Read More...

غریبوں کی بستیاں اجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے: مصدق ملک

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹ ہیں جنہیں بچانے کے لیے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ڈیمز اور کینالز کے…
Read More...

سلامتی کونسل میں کانفرنس کے دوران غزہ بارے قرارداد منظور کرائی :اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کے متعلق کانفرنس میں غزہ کے متعلق بھرپور آواز اُٹھائی اور سلامتی کونسل کانفرنس میں قرارداد منظور کرائی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ رواں سال…
Read More...

آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے بہتر انتظام کیلئے قومی پالیسی بنا رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون سے پیدا ہونے والے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے ایک جامع اور مؤثر پالیسی پر کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ…
Read More...

حکومت پنجاب کی سیلاب متاثرہ علاقوں کے شہریوں سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلابی صورت حال کے باعث عوام سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل کر دی۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب کے خطرات کی زد میں آنے والے علاقوں کے رہائشی فوری طور پر ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں…
Read More...

پنجاب: سیلاب سے 1692 موضع جات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 25 ہوگئیں

لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی سے 14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 1692 موضع جات زیرِ آب آ چکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کے باعث اب تک 25 اموات…
Read More...

سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آ گیا

ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میلہ آج تاریخی اہمیت کے حامل شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم بلند عزائم لیے افغانستان کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔…
Read More...

ایشیا کپ 2025: ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے

ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی فروخت متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگی۔ ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے جبکہ دبئی میں…
Read More...

’اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل

بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اعتراف کیا ہےکہ’ انہیں ابھی تک نہ سچا پیار ہوا اور نہ ان کا کوئی پیار ادھورا رہا ہے ‘۔ بگ باس کے 19 سیزن کا آغاز سلمان خان کی میزبانی میں ہوچکا ہے۔ بگ باس19 کے پریمیئر ایپی سوڈ میں شو کی کنٹیسٹنٹ تانیہ متل…
Read More...

محبت کو نبھانا بہت مشکل ہے اور میں نے یہ کوشش کی: مایا علی

اداکارہ مایا علی نے اپنی محبت سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں اپنے کیرئیر کی جدوجہد، محبت اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو محبت ہوئی ہے؟ اس…
Read More...