Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی: سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینے کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی۔ جسٹس عائشہ ملک کا تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا گیا، فیصلے…
Read More...

پنجاب حکومت سے مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل

لاہور:  پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ’حق دو بلوچستان مارچ‘ کا پلان تبدیل کردیا گیا۔ لانگ مارچ کے شرکا منصورہ سے لاہور پریس کلب جائیں گے جب کہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر مشتمل وفد مطالبات پر مذاکرات کے لیے…
Read More...

حسن ابدال: برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4 خواتین کی نعشیں مل گئیں، بچے کی تلاش جاری

حسن ابدال: حسن ابدال میں برساتی نالے میں ڈوبنے والی 4 خواتین کی نعشیں مل گئیں جبکہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل حسن ابدال میں جھاری کس نالے میں تیز بہاؤ کے باعث ویگو ڈالا بہہ گیا، جس میں 10…
Read More...

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر موثر اقدام کا مطالبہ

نیویارک:  پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پرموثر اقدام کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ یواین امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے،…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارت نے پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا

لاہور: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، اس فیصلے کے بعد پاکستان چیمپیئنز کی فائنل تک رسائی کی راہ بظاہر ہموار ہو گئی ہے، تاہم منتظمین کی جانب سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں…
Read More...

اولمپکس 2028: مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے، پاکستان اور نیوزی لینڈ ناخوش

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے فیصلوں کے تحت آئی سی سی نے مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اولمپکس کے لیے ریجنل کوالیفائنگ فارمولا استعمال کرے گا، ایشیا، اوشنیا، افریقا اور یورپ…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بھارت کے ابھیشیک شرما نے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی ٹوئنٹی  پلیئرز  کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بھارت کے ابھیشیک شرما  آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سے پہلی پوزیشن چھین کر  نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک…
Read More...

عامرخان کی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘ یو ٹیوب پر مختصر وقت کیلیے کیوں دکھائی جارہی ہے؟

معروف بھارتی اداکار اور فلم ساز عامر خان نے اپنی نئی فلم "ستارے زمین پر" یوٹیوب پر دستیاب کرنے کا اعلان کردیا۔  عامر خان نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ یکم اگست…
Read More...

سابق شوہر بہت ڈیمانڈنگ تھے، پاکستانی مائیں بچوں کو ایسا ہی تیار کرتی ہیں، بشریٰ انصاری

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے سابق شوہر کو بہت ڈیمانڈنگ قرار دیا۔ بشریٰ انصاری نے 1978 میں ٹی وی انڈسٹری کے کامیاب پروڈیوسر اور ہدایتکار اقبال انصاری سے پہلی…
Read More...

فرانس اور برطانیہ کے بعد کینیڈا کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور

اوٹاوا: فرانس اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ کینیڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم مارک کارنی مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر کابینہ کا ورچوئل اجلاس بلائیں گے جس میں فلسطین کی ممکنہ…
Read More...