Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

پاکستان کرکٹ  ٹیم  نے  بنگلادیش کے خلاف  پہلے ٹی  ٹوئنٹی میچ  میں 2 ناپسندیدہ  ریکارڈ بنا لیے۔ میرپور میں کھیلےگئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ بنگلا دیش کے خلاف پہلے  بیٹنگ کرتے…
Read More...

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت  نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون سر کرلی۔  شاہ دولت نے مصنوعی آکسیجن استعمال کیے بغیر 8080 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی کو سر کیا ہے۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے شاہ دولت اتوار کی صبح 11 بجے گیشر برم ون کے ٹاپ پر پہنچے…
Read More...

حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

کراچی: 8 جولائی  کو ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے کیس میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ 9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے  اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ ’  اداکارہ کے فون پر 5…
Read More...

شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم کے سیٹ پر زخمی ہونے کی خبروں سے متعلق حقیقت سامنے آگئی۔ 2 روز قبل شاہ رخ خان کی صحت سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکار کو فلم 'کنگ' کے سیٹ پر حادثہ پیش آیا اور انہیں کمر کی انجری ہوئی ہے جس کے سبب…
Read More...

غزہ میں خوراک کے انتظار میں کھڑے 115 فلسطینی اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ٹرکوں کے انتظار میں کھڑے کم از کم 115 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔  غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا اور اسے حالیہ ہفتوں کے دوران امداد کے متلاشی شہریوں پر کیے گئے…
Read More...

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ ڈھاکا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 6 منٹ پر پرواز بھری تاہم…
Read More...

ایران اور 3 یورپی ممالک کے درمیان جمعہ کو جوہری مذاکرات ہوں گے

ایران اور 3 یورپی طاقتیں جمعے کو ترکیہ کے شہر استنبول میں جوہری مذاکرات کریں گی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور 3یورپی ممالک جمعہ(25 جولائی) کو استنبول میں جوہری مذاکرات کریں گی ۔ یہ مذاکرات ایران،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کے…
Read More...

سکھ فار جسٹس کا واشنگٹن میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان

واشنگٹن:  امریکا میں ’’سکھ فارجسٹس‘‘ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کی جانب سے امریکا میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان کیا گیا ہے، تنظیم نے…
Read More...

چکوال میں طوفانی بارشوں سے تباہی، قصبہ ڈہوڈا اور مضافات میں کہرام مچ گیا تاجران کا کڑوروں کانقصان…

چکوال( فرحان یونس سے) ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ پنجاب کا ضلع چکوال حالیہ بارشوں سے شدید متاثر،48گھنٹے کے گزرنے کے باوجود امدادی کارروائیاں نہ ہونے کے باعث قصبہ ڈہوڈہ کے مکینوں اور تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ،مین بازار اور میں گلی…
Read More...

ہنگو: پولیس آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی

ہنگو:  ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او دوآبہ زخمی ہو گئے۔ ضلع ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر…
Read More...