Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

ایف بی آر اختیارات پر ڈیڈ لاک برقرار، کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال

لاہور، کراچی: ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔ حکومت اور کراچی…
Read More...

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل: ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتار

پشاور:  قومی احتساب بیورو نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکرزاور 4 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان پر جعلی چیکوں کی منظوری ، منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کے…
Read More...

ملک بھر میں مون سون کے چوتھے سپیل کا کل سے آغاز، سیلابی صورتحال کا خدشہ

لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل کل شروع ہونے جا رہا ہے جس کے باعث پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ،…
Read More...

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا ناراض اراکین کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

پشاور:  خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پارٹی کے ناراض اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ جو بھی پارٹی فیصلے سے انحراف کرے گا اس کے خلاف فوری کارروائی کی…
Read More...

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

کراچی: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ڈھاکا میں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔ ٹی20 سیریز کا…
Read More...

کےٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

 شگر :  دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ  پیما جاں بحق ہو گیا۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق کےٹو  مہم جوئی کے دوران 4 کوہ پیما  برفانی  تودے کی زد میں آگئے  تھے  جس دوران…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا جس میں 26 افراد مارے گئے تھے۔ بھارت نے بغیر ثبوت دیے اس حملے کا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس دوران مزید 40 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا بتانا ہےکہ امریکا، قطر اور مصر نے غزہ…
Read More...

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ ترکیہ میں تعینات امریکی سفیر تھامس باراک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سیز فائر معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔ تھامس باراک نے…
Read More...

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار کرلئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی،…
Read More...