بنگلا دیش: فضائیہ کا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی، 25 طلبہ بھی شامل
ڈھاکا: بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی۔
سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے ایف-7 تربیتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 25 طلبہ اور طیارے کا پائلٹ بھی شامل…
Read More...
Read More...