چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 کم عمر بچے جاں بحق، والدین زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 3 سے 12 سال کے درمیان تھیں، حادثے کے وقت بچے گھر کے اندر موجود تھے کہ اچانک چھت زمین بوس ہوگئی اور وہ ملبے تلے دب گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں…
Read More...
Read More...