Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نےدعویٰ کیاہےکہ واشنگٹن اور تہران جنگ بندی میں توسیع اور مفاہمتی یادداشت پردستخط کے قریب پہنچ چکے ہیں،دونوں فریقن 60 دن کیلئےمفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔ امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ…
Read More...

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے دس ماہ میں گیارہ ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور گرانٹس لی گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مالی سال 2025-26 کےپہلےدس ماہ میں مختلف ممالک اورمالیاتی…
Read More...

امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھے گا،مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد ہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پرجاری اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھےگا، مذاکرات کا…
Read More...

راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبہ شرپسندوں کے نشانے پر، 49 انتظار گاہوں میں توڑ پھوڑ

راولپنڈی میں شہریوں کو جدید اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے الیکٹرک بس منصوبے کو نامعلوم شرپسند عناصر نے نشانہ بنا لیا۔ شہربھرمیں قائم 49 انتظارگاہوں میں توڑ پھوڑ سےکروڑوں روپےمالیت کےسرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا…
Read More...

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع  خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  اور   وفاقی  وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ  بذات  خود ایک  اشارہ  ہےکہ  معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے۔   وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ  امریکا ایران ثالثی میں ہم آہستہ آہستہ…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار…
Read More...

مری میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کے لیے خصوصی انتظامات مکمل، دفعہ 144 نافذ

ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والےسیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق عیدکےموقع پرمری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےتاکہ ٹریفک…
Read More...

ایران-امریکا جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت، ٹرمپ کی علاقائی رہنماؤں سے گفتگو “مثبت” قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مشرقِ وسطیٰ کے اہم رہنماؤں کے درمیان ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق ہونے والی رابطہ کاری کو “انتہائی مثبت” قرار دیا گیا ہے جبکہ ایران اور پاکستان کی جانب سے امریکا کو جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق نظرِ…
Read More...

پاکستان نے ترمیم شدہ ایرانی تجاویز امریکہ بجھوا دی، ٹرمپ کا ردعمل آج متوقع

ایران اور پاکستان نے امریکا کو جنگ بندی اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایک نظرِ ثانی شدہ تجویز ارسال کر دی ہے، جسے سفارتی حلقوں میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے خاتمے کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں مکمل، وطن واپسی کیلئے تہران سے روانہ

تہران سے موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل Asim Munir اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
Read More...