پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں صومالی لینڈ سفارتخانے کے افتتاح کی مذمت
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد صومالی لینڈ کے سفارتخانے کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی ممالک، جن میں پاکستان، مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، لبنان، ترکیہ، انڈونیشیا،…
Read More...
Read More...