Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

حج کے موقع پر سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔وائرل تصاویر میں سابق کپتان مصباح الحق بھی موجود ہیں، جبکہ یہ تمام شخصیات سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر…
Read More...

خطے میں امن کےلیے کافی پیشرفت ہوچکی ہے، بھرپور حمایت پر چینی صدر کا مشکور ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں ایک بحران موجودہے، پاکستان نے بحران کےخاتمے کیلئے اہم کردار اداکیا۔ امن کے حوالے سے سے کافی پیشرفت ہوچکی ہے۔ دعاگو ہوں کہ امن ہمیشہ کیلئے بحال ہو۔ چینی ہم منصب لی کیانگ سے ملاقات کیلئے عظیم…
Read More...

حکومت نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چینی برآمد کی سمری موخر کر دی

خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے چینی برآمد کی سمری موخر کر دی۔ ذرائع وزارت صنعت وپیداوارکےمطابق اسحاق ڈارکی سربراہی میں کمیٹی نےشوگرملزمالکان کی درخواست پر 10لاکھ ٹن چینی برآمدکرنےکی سمری مؤخر کردی،فیصلہ شراکت داروں کی مشاورت کے…
Read More...

وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہبازشریف ملاقات کا چینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے عظیم عوامی ہال پہنچنے پر چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پرتپاک استقبال کیا، گرمجوشی سے مصافحہ کیا گیا، خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے۔ اس موقع پر پاکستان اور…
Read More...

وزیر تجارت جام کمال خان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ملاقاتوں میں ٹیکسٹائل، زراعت، کان کنی، ای کامرس اور فوڈ سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے میں چینی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیر تجارت نے زرعی پیداوار میں بہتری اور…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 519 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری…
Read More...

وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

وزیرِ اعظم شہباز شریف  دورہ چین کے دوران  آج بیجنگ میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم  شہباز شریف کی آج چین کے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعظم کوگریٹ ہال آف دی پیپلز…
Read More...

سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان

سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان کردیا۔ یوم عرفہ کی تعظیم میں سحری کے وقت گیس کی بندش نہیں ہوگی،جبکہ صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے رات 3 بجے سے گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔ سوئی سدرن کےمطابق 26…
Read More...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

امریکا ایران ممکنہ معاہدے کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کی حمایت ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں نرمی ہے۔ ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی…
Read More...

امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔ کراچی سے عراق ائیر کی پرواز آئی اے 410 بغداد…
Read More...