عیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نےعیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا،خیبر پختونخوا کے تمام فیڈرز پر صارفین کو چوبیس گھنٹے مسلسل بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اختر حمید خان نےکہا ہے…
Read More...
Read More...