غیرقانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے
غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے ایک سو ستتر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچا دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق یورپ جانے کے خواہشمند یہ افراد ڈنگی کے ذریعے لیبیا پہنچے تھے۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان…
Read More...
Read More...