اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر قوم اور اُمت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ مقصد کیلئے جان، خواہشات اور مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، قربانی کا جذبہ انسانیت، ایثار اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے۔
وزیراعظم نے…
Read More...
Read More...