Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2026

اسلام آباد کی عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان

رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث عدالتیں بند رہیں گی۔ دوسری جانب کفایت شعاری مہم کے تحت جمعے سے اتوار تک بھی جوڈیشل…
Read More...

عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو چلے گی۔ اسی طرح تیسری سپیشل عید ٹرین کراچی سے لاہور کے…
Read More...

امریکا کی فلسطینی وفد کے ویزے منسوخی کی دھمکی، اقوام متحدہ میں اعلیٰ عہدے کی دوڑ پر تنازع

امریکی محکمہ خارجہ کی ایک اندرونی کیبل کے لیک ہونے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ واشنگٹن فلسطینی وفد کے ویزے منسوخ کرنے پر غور کر رہا ہے اگر اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن اپنے ایلچی کی جانب سے جنرل اسمبلی کی نائب صدارت کے لیے امیدوار نامزد کرتا ہے۔…
Read More...

پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی…
Read More...

وزیراعظم کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں ناشتے کی تقریب

وزیراعظم نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے امن، استحکام اور حکومتوں و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعمیری روابط کے فروغ کے لیے اُن کے عزم کو سراہا، انہوں نے ان مقاصد کے لیے پاکستان کے مشترکہ عزم کا بھی اعادہ کیا۔ اس…
Read More...

شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث

شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم تبدیلی کرتے…
Read More...

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے اس کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت اور واٹر ویز اتھارٹی کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے…
Read More...

ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا،دوسرا کوئی راستہ نہیں،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا، کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ کسی بھی طرح اب یہ معاملہ ختم کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کرلیتا ہے تو یہ سب کیلیے اچھا ہے۔ ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونا ہے۔ ایران میں…
Read More...

اسرائیل سے حراست میں لیے گئے غزہ فلوٹیلا کارکنوں کی رہائی، ترکی کے ذریعے ملک بدری کا فیصلہ

غزہ کے لیے امدادی مشن لے جانے والے فلوٹیلا کے کارکنوں کو اسرائیلی حراست سے رہا کر دیا گیا ہے اور انہیں آئندہ مرحلے میں ترکی کے ذریعے ملک بدر کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے Reuters کے مطابق اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ فلوٹیلا کے کارکنوں کو…
Read More...

پاکستان میں سالانہ 93 ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف

ہرسال پاکستان کے 93 ہزار سے زیادہ بچوں کا ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق یہ اعداد و شمار 3 اداروں کی مشترکہ کانفرنس میں پیش کیے گئے، جس میں پاکستان میں ٹی بی کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت…
Read More...