Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2026

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پچیس سے اکتیس مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔…
Read More...

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی عید پر ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے 25 سے 31 مئی کے دوران ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی، عید کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی۔ اعلامیے کے مطابق درجہ حرارت…
Read More...

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں۔ بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر واثق…
Read More...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل

راولپنڈی:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی…
Read More...

آم کی برآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ، ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت مل گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آم کی برآمدات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ براستہ ایران وسطی ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمد میں درپیش بڑی رکاوٹ دورکرتے ہوئے اسٹیٹ بینک نےآم کی برآمدات کو یکم جون سےستمبر…
Read More...

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے  ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5000 روپے بڑھکر 475362 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4287 روپے بڑھکر 407546 روپے…
Read More...

وسائل کی تقسیم کے معاملے پر اہم پیش رفت، این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش

نئے بجٹ کے لیے حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔ دفاعی بجٹ، کسٹمز ڈیوٹی اور وسائل کی تقسیم کے نئے طریقہ پر لچک…
Read More...

وزارت پیٹرولیم کا آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر تحفظات کا اظہار

وزارت پیٹرولیم نے آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ بجٹ 27-2026ء کے لیے آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پیٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے  بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔ ذرائع…
Read More...

خیبرپختونخوا جل رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ کے کریمینل جسٹس سسٹم میں خامیوں سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس اعجاز خان نے کی جس دوران چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل، سیکرٹری داخلہ…
Read More...

ایف آئی اے کی مبینہ پولیس مقابلوں پر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ 2022 سے لے کر 30 اپریل 2026 تک کے عرصے پر مشتمل ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مبینہ پولیس مقابلوں اور زیر حراست ملزمان پر تشدد کے مجموعی طور پر 364 انکوائری کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
Read More...