Sorting by

×
Daily Archives

مئی 20, 2026

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن:  ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ…
Read More...

دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں، دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی…
Read More...

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور ورلڈ کپ کیمپ کا لاہور میں آغاز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور آئندہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں کر دیا گیا۔ کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ مختلف سیشنز میں شرکت کی، جہاں ٹیم کوچز اور کھلاڑیوں کے…
Read More...

ناروے کے اخبار نے نریندر مودی کا سپرے کے طورپر متنازع کارٹون شائع کردیا، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

اوسلو سے شائع ہونے والے ایک معروف نارویجن اخبار نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا متنازع کارٹون شائع کر دیا، جس کے بعد بین الاقوامی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے اپنی…
Read More...

آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

آرسنل ایف سی نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آرسنل کی چیمپئن بننے کی راہ اس وقت ہموار ہوئی جب دوسرے نمبر پر موجود مانچسٹر سٹی اپنے اہم میچ میں بورنمتھ کے خلاف 1-1 سے ڈرا کھیلنے پر مجبور ہوگئی۔ آرسنل نے ایک روز قبل…
Read More...

پولیس کی جانب سے سخت ناکہ بندی سہیل آفریدی راولپنڈی داخل نہ ہو سکے،

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کا بانی اور ان کی اہلیہ بشر بی بی کے حوالے سے عملی جدوجہد کا فیصلہ کر لیا،  اس سلسلے میں پارلیمنٹ میں موجود پی ٹی ائی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے محمود خان اچکزائی کی سربراہی میں قائم تحریک تحفظ ائین پاکستان…
Read More...

خواتین فٹبالرز کی خفیہ ویڈیوز بنانے پر سابق کوچ پیٹر ولاچوفسکی پر یوئیفا کی تاحیات پابندی

UEFA نے خواتین فٹبالرز کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے الزام میں سابق کوچ پیٹر ولاچوفسکی پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے۔ یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کوچ نے غیر اخلاقی اور ناقابلِ قبول رویہ اختیار…
Read More...

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی، اگلے سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر…

محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی ہے، جس کے بعد سابق پاکستانی فاسٹ بولر مستقبل میں انگلینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کے طور پر شرکت کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو گزشتہ روز باضابطہ طور پر برطانوی پاسپورٹ موصول ہوا۔ وہ…
Read More...

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر مزید تنزلی کا…

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر مزید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بنگلادیش کے ہاتھوں 2-0 سے سیریز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد…
Read More...

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی پاکستان ناکام، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹیسٹ سیریز 2026 کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بنگلادیش قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 78 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے…
Read More...