آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس: عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
لاہور سیشن عدالت نے آن لائن جوا ایپ کی غیر قانونی تشہیر اور پروموشن سے متعلق کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی، جبکہ شریک ملزم ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران…
Read More...
Read More...