Sorting by

×
Daily Archives

مئی 16, 2026

جنگ بندی میں کردار کا اعتراف، امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط ارسال کیا ہے۔ کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب…
Read More...

بلوچستان کی ایک اور بیٹی، کانسٹیبل شکیلہ بلوچ، ہندو پراکسی کی نظر

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور اس کے دہشتگرد پراکسی نیٹ ورکس اب خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھی یہ حملہ صرف ایک ذمہ…
Read More...

سرمایہ کاری نظام میں بڑی پیشرفت: بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نظام مزید تیز، مؤثر اور سہل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ انضمام وزیراعظم شہباز…
Read More...

عوام کو ریلیف فراہم کیاجائے، مہنگائی پر کنٹرول کےلیے زیادہ کوشش کی جائے، نواز شریف کی حکومت کو ہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کی جائے، مہنگائی کنٹرول ہوگی تو عوام کو سکون ملے گا۔ لاہور میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار…
Read More...

پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل

پاکستان کی فشریز برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمدات کا سالانہ ہدف مالی سال ختم ہونے سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی فشریز برآمدات 50 کروڑ ڈالر سےتجاوز کرچکی ہیں جبکہ جون…
Read More...

حکومت نے آئی ایم ایف کو 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی

وزارت خزانہ اورایف بی آرکی نااہلی کابوجھ غریب عوام پرڈالنےکی تیاری،آئی ایم ایف کو 860ارب روپے کےاضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروادی گئی،آئی ایم ایف کےدباؤ پرپیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا بھی فیصلہ کرلیاگیا،نئے بجٹ کا حجم 17…
Read More...

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ…
Read More...

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا نے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔…
Read More...

سپریم کورٹ نے سرکاری اہلکاروں پر حملہ دہشتگردی اور ریاستی رٹ پر براہ راست حملہ قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے لاہور میں دو پولیس افسران اور ایک کانسٹیبل کو قتل کرنے والے مجرم مشتاق احمد کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔ عدالت کے مطابق…
Read More...

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔ کراچی چیمبر سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال نو مہینوں میں معاشی نمو 3.7 فیصد رہی جبکہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔…
Read More...