Sorting by

×
Daily Archives

مئی 16, 2026

امریکی حملوں کی مذمت پر ایرانی صدر کا پوپ لیو سے اظہارِ تشکر

ایرانی صدر Masoud Pezeshkian نے امریکی حملوں کی مذمت کرنے پر Pope Leo XIV کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ نے امریکا کے خلاف اخلاقی، منطقی اور منصفانہ مؤقف اختیار کیا۔ ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ Donald Trump کا ایران کو “پتھر…
Read More...

محسن نقوی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین Mohsin Naqvi کو بھارت میں ہونے والی International Cricket Council بورڈ میٹنگ اور Indian Premier League فائنل کے لیے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل میں…
Read More...

یوکرین جنگ بندی: روس نے 528 لاشیں یوکرین کے حوالے کردیں

Russia اور Ukraine کے درمیان جاری جنگ کے دوران انسانی بنیادوں پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں روس نے یوکرین کو 528 لاشیں واپس کر دی ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق واپس کی جانے والی لاشوں کی شناخت یوکرینی فوجیوں کے طور پر ہوئی ہے۔ کیف…
Read More...

اسپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز: پنجاب 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ چیمپئن بن گیا

Special Olympics Pakistan National Games میں Punjab نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 گولڈ اور 13 سلور میڈلز جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ Pakistan Sports Complex میں منعقد ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں مختلف صوبوں اور…
Read More...

مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت آذربائیجان کی…
Read More...

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، بنگلادیش 278 رنز پر ڈھیر

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم  نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ کر دیا، جبکہ کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے۔ Bangladesh…
Read More...

منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ دوسری جانب  جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے قتل کیس…
Read More...

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی اورژالہ باری کا امکان

پنجاب ،بلوچستان ، خیبرپختونخوا ،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں 19 سے 22 مئی تک آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی  کر دی گئی، سندھ بھر میں موسم  خشک رہنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے،ذرائع

ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر ایران گئے ہیں ۔ محسن نقوی ایرانی  قیادت سے اہم ملاقات کریں…
Read More...

لاہور: عیدالاضحیٰ انتظامات کیلئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی گائیڈ لائنز جاری

عیدالاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں محکمہ لوکل گورنمنٹ نے جامع گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق اتوار تک پنجاب بھر میں عارضی کیٹل سیل پوائنٹس مکمل طور پر فعال کر دیے جائیں گے جبکہ غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے…
Read More...