Sorting by

×
Daily Archives

مئی 16, 2026

اسحاق ڈار کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیرِخارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اور کثیرالجہتی دلچپسی کے…
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت شہری کے ساتھ ہاتھ کر گئی

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے شہری کو موٹرسائیکل پٹرول سبسڈی کی مد میں 22 سو روپے دینے کے بجائے صرف 100 روپے ارسال کر دیئے۔ کے پی حکومت نے 16 لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو 22 سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا جس میں حکومت نے احساس موٹر…
Read More...

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:  ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 17 مئی بروز اتوار بمطابق 29 ذیقعدہ کو طلب کر لیا گیا ہے، چاند کی رویت کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی…
Read More...

پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرامن باہمی طرز زندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد ایک پرامن، پرسکون اور پُروقار دنیا کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام…
Read More...

پاکستان اور مصر کے درمیان وزارت داخلہ سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر کی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں بریگیڈیئر عصام ابو الخیر، بریگیڈیئر انجینئر محمد راضی اور بریگیڈیئر ڈاکٹر…
Read More...

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپےسستا ہوکر476262 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے گرکر 408317 روپے ہوگئی۔…
Read More...

انمول عرف پنکی سمیت دیگر دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

منشیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی میں پیش کیا گیا جہاں پیشی کے دوران شور شرابا، نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ سماعت کےدوران ملزمہ انمول عرف پنکی نےعدالت میں چیخ و…
Read More...

پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا پُرامن باہمی طرز زندگی کےعالمی دن پر پیغام میں کہاکہ یہ دن پُرامن ،ہم آہنگ اورمتحدمعاشرے کی اہمیت اجاگرکرتا ہے،پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے۔ خصوصی پیغام میں شہبازشریف کاکہناتھا بابائےقوم…
Read More...

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، عدالت نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا۔ کراچی میں بارش کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے شہری کے کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے کیس میں سٹی کورٹ نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک کروڑ…
Read More...

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ  فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال  2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کےشعبوں میں…
Read More...