بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا، اپوزیشن کا مودی حکومت کے خلاف احتجاج
بھارت میں تقریباً چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سیاسی ردعمل اور احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
Read More...
Read More...