Sorting by

×
Daily Archives

مئی 15, 2026

عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو

بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑے منصوبوں کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے متعلق 11 اہم منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کہتے ہیں عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی پیپلز پارٹی کی…
Read More...

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم…
Read More...

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز اب 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز  نے کہا…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے،طلال چوہدری

وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔ کہا آنکھ ضائع نہیں ہوئی۔ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکی کوشش نہ کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں طلال چوہدری نے کہا…
Read More...

سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک ڈیکلئر کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اعلی سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک ڈیکلئر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ افسران کی خفیہ معلومات اور اثاثوں کی تفصیلات عوام کیلئے دستیاب ہونگی۔ منی لانڈرنگ اور مشکوک مالی سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے افسران کے اثاثہ جات تک بینکوں کی رسائی…
Read More...

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان…
Read More...

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام  سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال 2026،27 کے بجٹ کی…
Read More...

وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطح چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان آمد…
Read More...

بااثر منشیات فروش خواتین پولیس کی حراست فرار

سکھر پولیس کی حراست سے دو بااثر منشیات فروش خواتین فرار ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق نسیمہ کھوسو اور ذکیہ کھوسو کو گزشتہ روز کھوسہ گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز پولیس منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ…
Read More...

آئی ایم ایف ایف بی آرکی کارکردگی سے ناخوش، ٹیکس شارٹ فال 684 ارب روپے تک پہنچ گیا

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نےایف بی آر کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں ایف بی آرکو ٹیکس ریونیو میں بھاری شارٹ فال کا سامنا ہے،چھ ماہ میں ٹیکس…
Read More...