Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے: مریم نواز

صوبائی دارالحکومت میں مزدوروں کو فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو گھر ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں۔ اُنہوں نے کہا کہ اپنا گھر بہت بڑی نعمت ہوتی ہے، مہنگائی،مشکلات کےدورمیں مکان بنانا مشکل کام ہے،…
Read More...

فلپائنی سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں، سینیٹر ڈیلا روزا کی ممکنہ گرفتاری پر ہنگامہ

فلپائن کی سینیٹ میں اُس وقت شدید افراتفری پھیل گئی جب عمارت کے اندر گولیوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے عالمی میڈیا  کے مطابق واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب سینیٹر Ronald dela Rosa نے دعویٰ کیا کہ انہیں منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق…
Read More...

ٹرمپ چین پہنچ گئے، شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں آج شروع ہوں گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی صدر Xi Jinping کے ساتھ دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس دورے کو امریکا اور چین کے درمیان کشیدہ تعلقات، تجارتی تنازعات اور…
Read More...

بنگلہ دیش میں مالیاتی بحران سنگین، مرکزی بینک کا 5 بڑے غیر بینک مالیاتی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے مالیاتی شعبے میں بڑھتے ہوئے بحران، بدانتظامی اور بڑے قرض اسکینڈلز کے باعث 5 غیر بینک مالیاتی اداروں کو بند یا لیکویڈیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ادارے کئی برسوں سے…
Read More...

حکومت کا بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور شروع کر دیاہے۔ ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت اجلاس   اجلاس ہوا، اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے…
Read More...

پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

حکومت نے دعوٰی کیا ہےکہ پاکستان ریلوے کا خسارہ ختم  ہوگیا اور ادارے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان ریلویز کو دو ارب 41 کروڑ روپے کا منافع ہوا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس…
Read More...

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری،یہود و ہنود کا گمراہ کن پروپیگنڈا

اسلام آباد: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کے باعث یہود و ہنود گمراہ کن پروپیگنڈا مہم میں متحرک ، امریکہ۔ایران تنازع میں پاکستان کی اصولی سفارت کاری نے بھارت۔اسرائیل گٹھ جوڑ کو اضطراب کا شکار کر دیا، مئی 2025 کی…
Read More...

راولپنڈی انڈر 17 نے شاندار کم بیک کے بعد قومی ٹائٹل جیت لیا، ایبٹ آباد کو فائنل میں شکست

راولپنڈی انڈر 17 کرکٹ ٹیم نے پہلی اننگز میں 97 رنز کے خسارے کے باوجود زبردست کم بیک کرتے ہوئے قومی انڈر 17 ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں راولپنڈی نے ایبٹ آباد انڈر 17 کو 229 رنز…
Read More...

امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ۔۔ اسلام آباد میں پاکستانی سفرا کی منی کانفرنس کل اور پرسوں منعقد ہوگی جس میں مشرق وسطیٰ اور دیگر اہم خطوں…
Read More...

ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب

ایوان صدر  میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر  مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام بنانے والے…
Read More...