Sorting by

×
Daily Archives

مئی 7, 2026

بجلی پر سبسڈی سہولت ختم کرنے کی تیاریاں، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا…

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی پر ان ٹارگٹڈ سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تمام صارفین سے بجلی کی قیمت پوری…
Read More...

نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، واپس اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنکھوں کانجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کو طبی معائنےکے بعد…
Read More...

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت سےدیا جائے گا: مسلح افواج

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ…
Read More...

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ ، ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا،  سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے۔ ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،  ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونےسے تفتیش میں…
Read More...