Sorting by

×
Daily Archives

مئی 7, 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہو کر496762 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی…
Read More...

فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی اور قیادت کا عالمی سطح پر اعتراف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور ملٹری ڈپلومیسی کا عالمی سطح پر اعتراف کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے ایران امریکہ مذاکرات میں کردار کو اہم قرار دے دیا۔ علاقائی امن کیلئے کاوشوں کو عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ فیلڈ…
Read More...

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔ حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ…
Read More...

فائیو جی کے کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پی ٹی اے کے مطابق 15…
Read More...

کراچی: شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔ سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ…
Read More...

وزیراعظم گلگت پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ گورنر گلگت بلتستان اور نگران وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم گلگت بلتستان میں اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے جہاں گورنر…
Read More...

معرکہ حق، سرینگر سے بھٹنڈا تک پاک فضائیہ نے دشمن کو سبق سکھایا،ایئرچیف

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا کہنا ہے کہ قومی دفاع میں پاک فضائیہ کا کردار تاریخی ہے۔ معرکہ حق میں سرینگر سے بھٹنڈا تک پاک فضائیہ نے دشمن کو سبق سکھایا، پاک فضائیہ نے دنیا کے سرفہرست لڑاکا طیاروں کو خاک میں ملایا۔ معرکہ حق کے ایک سال…
Read More...

سعودی عرب اور ترکی میں سفارتی پاسپورٹس کے لیے ویزا استثنیٰ معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت

انقرہ  — سعودی عرب اور ترکی نے سفارتی اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جسے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعاون کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے پر دستخط انقرہ…
Read More...

14 نکاتی امریکی تجاویز پر ایران کا جواب چند گھنٹوں میں متوقع

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تہران کو واشنگٹن کی جانب سے ایک نئی جامع تجویز موصول ہوئی ہے اور اس پر باضابطہ ردعمل آئندہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر Donald Trump…
Read More...

ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ: “معاملہ جلد حل ہو جائے گا”

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے ایک بار پھر امکان ظاہر کیا ہے کہ تہران کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے اور خطے میں جاری صورتحال ختم ہونے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک…
Read More...