Sorting by

×
Daily Archives

مئی 7, 2026

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے پاکستانی چوک کے قریب واقع نجی اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق…
Read More...

بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف

ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف نے کہا کہ…
Read More...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کرلیا گیا۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور کیا جائے گا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں اعلیٰ عدالتوں کے ججز کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا…
Read More...

معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے،ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف

ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے۔ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف نیول…
Read More...

تھیٹرز پر چھاپوں کے خلاف درخواست؛ لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے تھیٹرز اور ڈرامہ ہالز پر پیرا فورس اور پولیس کے مبینہ چھاپوں کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے 13 مئی تک جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس Ahmed Nadeem Arshad نے کی، جبکہ درخواست گزار صابر علی اور دیگر تھیٹر…
Read More...

کراچی کی سڑکوں سے پی ٹی وی تک؛ اظہر میمن کو بی ایس 16 ملازمت کی پیشکش

کراچی کی سڑکوں پر محنت مزدوری کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے نوجوان اظہر میمن کی زندگی نے حیران کن موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں Pakistan Television Corporation میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کر دی گئی ہے۔…
Read More...

فیلڈ مارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاایران امریکا جنگ رکوانےکیلئےپاکستان نےکلیدی کردارادا کیا،سیاسی،عسکری قیادت نے دن رات ایران سے رابطےکرکےجنگ رکوائی،دونوں ممالک سےرابطےکرکےپہلےجنگ بندی اور پھر توسیع کرائی،فیلڈمارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یادرکھےگی۔…
Read More...

بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فوج قوم کی امنگوں پر پوری اتری، مغرور دشمن کو جنگ میں مکمل شکست دی، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس…
Read More...

پاکستان نے اس دفعہ جنگ میں بھارت کےخلاف ڈرون استعمال کئے، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا پاکستان نے جنگ میں بھارت کے خلاف ڈرون استعمال کئے،پاکستان کے ڈرون دہلی میں وزیراعظم ہاؤس کے اوپر اڑتے رہے،بھارت نے جنگ بندی کیلئے امریکا سمیت کئی ممالک سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام…
Read More...

انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن ای سیون کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج اور اس حوالے سے اقدامات غیرمؤثر قرار دے دئیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس سے…
Read More...