Sorting by

×
Daily Archives

مئی 6, 2026

ایشین انڈر 18 ہاکی کپ 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا مقابلہ چین سے ہوگا

ایشیا میں جونیئر ہاکی کے بڑے ایونٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہو گئیں، ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینز انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے باضابطہ شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 29 مئی سے 6 جون تک کاکامیگاہارا، جاپان میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ایشیا کی…
Read More...

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ملک بھرمیں جشنِ فتح کی تقاریب جاری

پشاور:  معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلامیہ کالج پشاور میں پاک فوج اور کالج کے…
Read More...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا، لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کیلئے جوڈیشل ٹاور فیز ون منصوبے کا سنگ بنیاد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ…
Read More...

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لندن:  ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں رپورٹ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ برطانوی خام تیل 4 فیصد کمی کے بعد 110 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد…
Read More...

خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

پشاور:  خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے جن میں 5 لاکھ 81 ہزار 389 طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحانات میں 2 لاکھ 83 ہزار 338 جبکہ بارہویں جماعت کے امتحانات میں…
Read More...

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41  ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ…
Read More...