Sorting by

×
Daily Archives

مئی 6, 2026

بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ

بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی…
Read More...

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

بجلی صارفین کیلئےخوشخبری،کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کوبڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی صارفین کےلیےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بڑا ریلیف متوقع ہے،کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کو63 ارب  94کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنےکا امکان…
Read More...

صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔   صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 7 مئی، قومی اسمبلی اجلاس 11 مئی کوطلب کرنے کی منظوری دیدی ہے،پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع…
Read More...

آبنائے ہرمز میں آگ لگنے والا جہاز دبئی منتقل کیا جائے گا، جنوبی کوریا کی کمپنی کا اعلان

HMM Co. Ltd. نے اعلان کیا ہے کہ Strait of Hormuz میں دھماکے اور آگ سے متاثر ہونے والے کارگو جہاز کو بحفاظت دبئی منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں اس کا تفصیلی معائنہ کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق پاناما کے پرچم بردار جہاز HMM Namu کو پیر کی شام ایک…
Read More...

امریکا کا سکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

امریکہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ تمام سفارتی امور اب اسلام آباد میں موجود امریکی سفارت خانے کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔ US Department of State کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں…
Read More...

نیوزی لینڈ میں 2027 سے شہریت کے لیے ٹیسٹ لازمی قرار، حکومت کا نیا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2027 سے باضابطہ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے، جس کا مقصد نئے شہریوں کو ملکی نظام اور بنیادی اقدار سے آگاہ کرنا ہے۔ ملک کے وزیر داخلہ Brooke van Velden کے مطابق یہ…
Read More...

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی قرارداد تیار، امریکا اور خلیجی ممالک متحرک

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے لیے ایک اہم قرارداد پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جسے امریکا اور اس کے خلیجی اتحادیوں کی مشترکہ سفارتی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مجوزہ قرارداد خاص طور پر Strait of Hormuz میں جاری…
Read More...

جنگ بندی کے باوجود ایران نے امریکی افواج اور تجارتی جہازوں پر 10 سے زائد حملے کئے، امریکی جنرل کا…

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین General Dan Kane نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً ایک ماہ قبل ہونے والی جنگ بندی کے بعد بھی ایران نے امریکی افواج اور تجارتی جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے 10 سے زائد حملے کیے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی برقرار…
Read More...

ترکی کا 6000 کلومیٹر رینج والا بین البراعظمی میزائل متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ

Turkey نے دفاعی میدان میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے 6000 کلومیٹر تک مار کرنے والا اپنا پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’یلدرم حان‘‘ متعارف کرا دیا ہے، جسے ملکی دفاعی صلاحیت میں اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…
Read More...

متحدہ عرب امارات کا امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تعاون ناقابلِ قبول ہے۔ ایران

ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے میزائل اور ڈرون حملوں سے متعلق الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان بیانات کی جنگ نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایرانی وزارت…
Read More...