Sorting by

×
Daily Archives

مئی 6, 2026

ملک میں کلائمیٹ ایمرجنسی کا نافذ ناگزیر ہوچکا: اعظم نذیر تارڑ

بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ستر سال میں کلائمیٹ کا جو حال کیا ہزاروں سال پہلے نہیں ہوا، گاڑیوں، جہازوں کے دھویں نے ماحول کو آلودہ کر دیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں…
Read More...

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اس سے قبل ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں یہ معمولی کمی مارکیٹ…
Read More...

جاز کی فائیو جی لانچ کی تیاریاں تیز، تین سال میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

جاز جی ایس ایم کے صدر کاظم مجتبیٰ نے کہا ہے کہ جاز پاکستان میں فائیو جی سروس کے کمرشل لانچ کی تیاریاں تیزی سے مکمل کر رہا ہے اور فائیو جی کا رول آؤٹ جون یا جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صحافیوں کو غیررسمی بریفنگ دیتے ہوئے کاظم مجتبیٰ نے…
Read More...

محکمہ موسمیات کا 7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے  7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری  کر دیا ہے، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر آنے سے خبردار کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 46 سے 50 ڈگری تک جانے کا…
Read More...

پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ

پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، پی ٹی اے نے ان فلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ سروسز کا لائسنس تیار کر لیا ، لائسنس کا مسودہ مشاورت کے لئے جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...

پاکستان اور اردن کا فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

پاکستان اور اردن کے درمیان فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا،  وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو گرین سگنل دے دیا۔مجوزہ معاہدے کے تحت دونوں ممالک دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت مختلف جرائم کے خلاف…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں

وفاقی آئینی عدالت سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ، مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کےخلاف اپیلیں خارج کر دیں،  چالیس ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی کا قبضہ پنجاب حکومت کو دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ جسٹس عامر فاروق کی…
Read More...

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب  62  کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی شدہ بجٹ کے اندر رہ کر…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا…

وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےاقدام کاخیرمقدم کرتےہوئے آبنائےہرمزمیں پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کو جرات مندانہ ، بروقت اور مثبت پیشرفت قرار دے دیا ۔ سوشل میڈیا پراپنےبیان میں وزیراعظم کاکہنا تھا پاکستان اوردیگر برادرممالک…
Read More...

پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام

امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں…
Read More...