Sorting by

×
Daily Archives

مئی 5, 2026

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے…
Read More...

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا  کا کہنا ہے کہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی…
Read More...

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں…
Read More...

وزیراعظم کی ٹیکس تنازعات کے جلد حل کیلئے متبادل نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس مقدمات کے حوالےسے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی اور  کہا متبادل نظام سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم اور ٹیکس مقدمات کے فیصلے جلد ہوں گے ۔ ایف بی آر قانونی ونگ میں ضرورت کے مطابق بہترین افرادی…
Read More...

پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

 اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر اعظم میاں شبہاز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں  شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل…
Read More...

معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کتاب ‘The Battle of Truth’ (سچ کی جنگ) کی تقریب رونمائی ہوئی جہاں وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دنیا نے بھارت کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا ہے۔ وزیر دفاع…
Read More...

سرکاری اور نجی سکولوں کی ٹرانسپورٹ میں کیمرے لگانے کی قرارداد منظور

حکومتی رکن ماریہ طلال نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس کے متن میں لکھا گیا کہ یہ ایوان حکومت پنجاب سے سفارش کرتا ہے کہ صوبے میں پبلک و پرائیویٹ سکولوں کی وینز، بسوں اور رکشوں میں بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔…
Read More...

معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار

وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈارکا سفرا اور ڈپلومیٹک کور سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نےاپنی سرزمین کا دفاع بھرپور انداز میں کیا، ملکی امن اور استحکام کے لیے پاک…
Read More...

چھٹی پیغام اسلام کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوگی: طاہر اشرفی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اور پاک سعودی دفاعی معاہدے کے حوالے سے بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مفتی اعظم فلسطین، سعودی عرب اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات…
Read More...