ملک کے مختلف شہروں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی و مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے…
Read More...
Read More...