لکی مروت: چھٹی پر گھر آنے والا پولیس اہلکار دہشت گردوں کے فائرنگ سے شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اہلکار کو دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق پولیس اہلکار عرفان اللہ پشاور میں تعینات ہیں اور چھٹی پر گھر ائے تھے ان کو دہشت گردوں نے کیچی کمر میں واقع گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ…
Read More...
Read More...