Browsing Category
شوبز
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ اداکارہ کی جانب سے…
Read More...
Read More...
سلمان خان کا فلم ’کالا ہرن‘ کے خلاف قانونی محاذ، ریلیز روکنے کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے مجوزہ فلم ’کالا ہرن‘ کے پروڈیوسرز اور متعلقہ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فلم میں ان کی شخصیت، شہرت اور ماضی کے قانونی مقدمے کو بغیر اجازت استعمال کیا جا رہا…
Read More...
Read More...
فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سینما اوقات کار میں نرمی کی اپیل، فلم انڈسٹری کو ریلیف دینے کا مطالبہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفی نے پنجاب حکومت سے سینما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کرتے ہوئے فلمی صنعت کے لیے خصوصی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فہد مصطفیٰ نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم…
Read More...
Read More...
قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب بند
چندی گڑھ: معروف بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ (آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا) کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چندی گڑھ میں واقع نائٹ کلب کے خلاف…
Read More...
Read More...
مقدس ناموں کے ذکر میں روحانی طاقت ہوتی ہے، اے آر رحمٰن کا ایمان افروز اظہار
معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور صوفیانہ عقائد کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مقدس ناموں میں غیر معمولی روحانی طاقت اور برکت پائی جاتی ہے۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو…
Read More...
Read More...
شمعون عباسی کا منشیات فروش انمول ’پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، ٹی وی کے بجائے فلم بنانے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز شمعون عباسی نے کراچی کی مبینہ منشیات فروش انمول عرف ’’پنکی‘‘ کی زندگی پر مبنی مجوزہ ڈراما سیریل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے موضوعات کو ٹی وی اسکرین…
Read More...
Read More...
لیجنڈری مزاحیہ اداکار ننھا کی 40ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 40ویں برسی آج 2 جون کو منائی جا رہی ہے۔ فن مزاح کے اس بے مثال ستارے کو مداح، فنکار برادری اور شوبز حلقے خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
رفیع خاور عرف ننھا نے…
Read More...
Read More...
لیجنڈ گلوکار عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے 27 برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی قائم
پاکستانی فلم اور موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اور فلم ساز عنایت حسین بھٹی کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے، لیکن ان کی دلکش آواز اور لازوال فن آج بھی شائقین موسیقی کے دلوں میں زندہ ہے۔
عنایت حسین بھٹی کا شمار پاکستان…
Read More...
Read More...
مس یونیورس 2026: فرانس 73 سال بعد مقابلے سے دستبردار، عالمی مقابلۂ حسن میں نیا تنازع
عالمی مقابلۂ حسن مس یونیورس 2026 کے انعقاد کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا، تاہم ایونٹ سے قبل ایک بڑا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ فرانس کی قومی تنظیم مس فرانس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت نہیں کرے گی۔…
Read More...
Read More...
معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
جدید اردو غزل کے ممتاز اور مقبول شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً ایک دہائی سے علیل تھے۔ ان کا انتقال بھارتی شہر بھوپال میں ہوا۔…
Read More...
Read More...