Sorting by

×
Daily Archives

مئی 2, 2026

امریکی صدر کی یورپی یونین کی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے…
Read More...

مکہ مکرمہ: حج 1447ھ کے لیے وادی منیٰ میں 45 ہزار خیمے تیار، عازمین کی آمد جاری

سعودی عرب میں حج 1447 ہجری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے وادی منیٰ میں عازمین حج کی رہائش کے لیے خیموں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں 45 ہزار سے…
Read More...

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد اتحادی ممالک کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط…
Read More...

سفارت کاری کا راستہ کھلا، مگر امریکا کو رویہ بدلنا ہوگا، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔ عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے…
Read More...

کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں دن کے وقت مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ…
Read More...

اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں شدید مندی دیکھی گئی۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 7677 پوائنٹس کم ہوکر 162994 پربندہوا۔ ادھر 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 171306 رہی جبکہ  100…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…
Read More...

مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع سے اس وقت تک باہر نہیں نکلے گا جب تک اپنے اہداف حاصل نہیں کر لیتا۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر امریکا اس مرحلے پر پیچھے ہٹ گیا تو مسئلہ…
Read More...

سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، خانیوال، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، گجرات، پاکپتن اور بہاولپور سمیت مختلف شہروں میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج سے تعلق…
Read More...

آپریشن غضب للحق کے اثرات، اپریل میں دہشت گرد حملوں میں 42 فیصد کمی

اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں دہشت گرد حملوں میں مارچ کے مقابلے 42 فیصد کمی ہوئی، اپریل میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 85 حملے ریکارڈ کیے گئے جبکہ مارچ میں حملوں کی یہ تعداد 146 تھی۔ سکیورٹی فورسز نے اپریل میں 224 دہشت گرد جہنم واصل کیے،…
Read More...