Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 23, 2025

معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی  نے ملتان سلطانز کو معاہدے کی منسوخی کا نوٹس بھیج دیا، فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا…
Read More...

عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کیلئے مٹن، بیف اور چکن کی ایکسپورٹ پر پابندی کی تجویز

لاہور : حکومت کی جانب سے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت پیداوار  کے مطابق سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک متاثر ہوئے ہیں لہٰذا مٹن،  بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کیلئے پابندی کی تجویز  دی گئی ہے،…
Read More...

صنعتی بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کیلئے نیا طریقہ کارمتعارف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی صارفین کے لئے بجلی اور گیس کنکشنز پر نیشنل ٹیکس نمبر(این ٹی این) اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر (ایس ٹی آراین) کی تبدیلی سے متعلق نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آرنے نیا سیلز ٹیکس حکم نامہ جاری…
Read More...

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیل مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل میں رکاوٹیں ڈالنے لگا۔ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے سے متعلق بل کے پہلے مرحلے کی اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی قانون سازوں نے چار مراحل پر مشتمل بل کے پہلے مرحلے کی 24 کے مقابلے…
Read More...

امریکا کا روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکا نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر  نے کہا کہ پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔…
Read More...

وائٹ بال سیریز کیلئے قومی اسکواڈزکا اعلان، ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم اور نسیم کی واپسی ہوگئی

پاکستان کرکرٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سلمان آغا ٹی 20اور شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹی20انٹرنیشنل کیلئے15 رکنی اور ون ڈے کیلئے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سابق کپتان بابراعظم، عبدالصمد اور…
Read More...

کراچی میں نادرا کا میگا سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

نادرا نے ٹی ایم سی کے ساتھ گلبرگ ٹاؤن میں نادرا کا سب سے بڑا میگا سنٹر قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔ ترجمان کے مطابق نادرا میگا سنٹر ہفتے میں چھ دن، 24 گھنٹے خدمات فراہم کرے گا۔سنٹر میں پاسپورٹ، تھیلیسیمیا…
Read More...

پنجاب حکومت کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ، ہر ضلع میں وسل بلور سیل قائم کیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر تیسرا اجلاس  ہوا جس دوران  انتہا پسند جماعت اور…
Read More...