Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 1, 2025

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔ ایف بی آر کے مطابق اب تک 40 لاکھ…
Read More...

حکومت کا عوام کو مہنگائی کا جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 4روپے 7 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، نئی قیمت 264 روپے 61 سے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے ہوگئی۔ اِسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے 4…
Read More...

فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، حادثات میں 31 افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس

فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں  زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے آیا،…
Read More...