Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کی ملاقات، دو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر تعاون کے عزم کا اعادہ

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کی کویت کے ولی عہد صباح الخالد الحمد المبارک الصباح سے ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے کویت کے امیر اور ولی عہد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار…
Read More...

اسرائیل کی پالیسی مذاکرات پر بلاکر اپنے مخالفین کو قتل کرنا ہے؛ امیرِ قطر

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  اسرائیلی اقدامات کی وجہ سے یرغمالی رہا نہیں ہو رہے، اسرائیل نے مغویوں کی رہائی سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، نیتن یاہو فلسطینیوں کے ساتھ امن کے قیام کو…
Read More...

پی سی بی کا شان مسعود کو ورلڈ چیمپئن شپ 2025-27 کیلئے کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کے مکمل سائیکل کے لیے قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے ناقص کارکردگی کے باوجود…
Read More...

میرے لیے جان بچانا اہم ہے ایوارڈ جیتنا نہیں ، فلسطینی ریاست قائم ہونی چاہیے لیکن حماس کی گنجائش…

نیو یارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوامِ متحدہ( یو این) کا کیا فائدہ؟ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی کارکردگی کے بھرپور ڈھنڈورے پیٹے اور عالمی ادارے کو…
Read More...

پنجاب حکومت کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیا اُن سے عقل لیں جنہوں نے سندھ کو آثار قدیمہ بنادیا؟ حکومت پنجاب اپنے وسائل سے سیلاب…
Read More...

وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں آج شریک ہونگے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں طے

نیویارک:  وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں آج پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کے باضابطہ افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف امریکا اور قطر کی…
Read More...

سیلاب سے اوچ شریف میں ہر طرف تباہی، پاکپتن میں ستلج کے کٹاؤ سے پورا گاؤں دریا برد

لاہور، ملتان، سکھر: پنجاب میں سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر آ رہے ہیں، ملتان میں کروڑوں روپے کی گندم سیلاب سے برباد ہو گئی، اوچ شریف میں بیوہ خاتون چھ بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہو گئی۔ اوچ شریف کی بستی کھوکھراں میں فضیلہ…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی فوٹیج دینے، ٹرائل روکنے کی درخواستیں خارج

راولپنڈی:  انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کی گئی دونوں درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، بانی پی ٹی آئی کے…
Read More...

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فورمرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا،فائنل تک رسائی کے لیےگرین شرٹس کو میچ جیتنا ہوگا، شکست کی صورت میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوجائے گا۔ پاکستان اورسری لنکا کا میچ ڈو آر ڈائی بن گیا،سپرفورمیں دونوں…
Read More...

دو ریاستی حل امن کا واحد راستہ ہے: سعودی وزیر خارجہ

نیو یارک: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے فلسطین اور  اسرائیل کے درمیان دو  ریاستی حل کو امن کا واحد راستہ قرار دے دیا۔  نیویارک میں اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا فرانس کے صدر میکرون کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے…
Read More...