Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 13, 2025

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو واصلِ جہنم کر دیا جبکہ 12 جوان بھی وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

صدر آصف علی زرداری کا چنگدو میں ‎دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب

صدرِ مملکت نے ایوارڈ جیتنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ‎آرٹسٹوں کی تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہیں اور لوگوں کو متحد کرتی ہیں: صدر زرداری ‎صدر آصف علی زرداری نے صوبہ سچوان میں مسٹر لی شو لی، ممبر پولیٹیکل بیورو اور وزیر…
Read More...

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کےعلاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو…
Read More...

پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب نے سندھ کا رخ کرلیا، کچے کےکئی علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب

لاہور، ملتان، کشمور: پنجاب میں تباہی پھیلاتے ہوئے سیلاب سندھ میں بھی زور پکڑنے لگا ہے، دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے اونچے درجے کا سیلاب آ گیا۔ اوچ شریف میں سیلاب سے 20 سے زائد دیہات کے ساتھ زمینی رابطہ منقطع ہو…
Read More...

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان

یویارک:  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی…
Read More...

صدر آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر بات چیت

چنگدو: صدر آصف علی زرداری نے چین میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ لی شو لی سے ملاقات کی، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے صوبہ سچوان میں مہمان نوازی پر شکریہ…
Read More...

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری…
Read More...

چین سے 2 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایجنڈا تیار

اسلام آباد:  چین سے 2 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایجنڈا تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایجنڈے میں قراقرم ہائی وے فیز ٹو، ایم ایل ون (ML-1) اور ایسٹ بے ایکسپریس وے شامل ہیں، کے کے ایچ فیز ٹو اور ایسٹ بے…
Read More...

ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے میں 93 رنز سے شکست دیدی

ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان  کو یکطرفہ مقابلے میں 93 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔  عمان کی ٹیم پاکستان کے  161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 67 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے  گئے…
Read More...

پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ

لاہور: اداکارہ و ٹی وی میزبان اشنا شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ نا جانے انہیں اپنی زبان سے کیا مسئلہ ہے؟ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔…
Read More...