Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 18, 2025

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

نئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر  بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی مارتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت سعودی عرب اور…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بنچ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمدآصف اورجسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے کی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا کہ کارروائی بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں…
Read More...

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل کے پہلے مرحلے میں ہی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد…
Read More...

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دارالحکومت ریاض میں باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ جو…
Read More...

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، پاک سعودی دفاعی معاہدے کے اہم نکات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے، جس کے تحت پاکستان کو حرمین الشریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوگئی۔ وزیراعظم کے دورۂ ریاض کے موقع پر ایک تاریخی پیشرفت اُسوقت ہوئی جب…
Read More...

افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے: پاکستان

نیویارک: پاکستان مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروہوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال ہیں۔ افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل اجلاس سے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد افغان پناہ…
Read More...

ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے، سلمان علی آغا

ایشیا کپ میں یو اے ای کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر   کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔ کپتان سلمان علی آغا نےکہا کہ بھارت کےخلاف سپرفور میں چیلنج کے لیے تیارہیں تاہم ہم اب…
Read More...

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے…
Read More...