Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

ڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، پاکستان بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر کا اہم کردار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں پاکستان بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا اہم کردار ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں امن…
Read More...

امریکی صدر سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، غزہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیویارک میں اسلامی ملکوں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی، تقریباً 50 منٹ جاری رہنے والی اس ملاقات میں غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔  امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت  ترکیہ،…
Read More...

قطر کا اسرائیلی حملے کا ہر صورت میں جواب دینے کا اعلان

قطر  نے اسرائیلی حملے کا ہر صورت میں جواب دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ نے عرب ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسرائلی حملے پریہ کہنا کہ ہم ناراض ہیں معمولی بات ہے، اسرائیلی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رکیں گے۔ ترجمان قطری وزارت…
Read More...

وزیراعظم کی صدر ورلڈ بینک سے ملاقات، ترقیاتی شراکت داری پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کے جامع اصلاحاتی ایجنڈے نے پاکستان کو میکرو اکنامک استحکام کی طرف گامزن کیا ہے۔سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا…
Read More...

کوئنٹن ڈی کوک کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی، سکواڈز میں شامل

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ایک بار پھر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق 32 سالہ کوئنٹن ڈی کوک کو پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی دونوں…
Read More...

امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، اس ملاقات میں نائب…
Read More...

باکو سے بھارت جانے والی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے بھارتی شہر چنائے جانے والی غیرملکی ائیر لائن کی پرواز نے فنی خرابی پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان کی سلک وے ائیر لائن کی پرواز زیڈ پی 4771 باکو سے چنائے جا رہی تھی۔…
Read More...

سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ جاری

سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ جاری ہے،پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ حیدرآباد،دادو،سکھر،جامشورومیں مختلف کائونسلز کے انتخاب کے لیئے پولنگ جاری ہے،مٹیاری، گھوٹکی،…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کل وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔،وزیراعظم  آج نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے،ملاقات میں وزیراعظم کے ساتھ پاکستان کے اعلیٰ حکام…
Read More...

عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ میں جاری بھیانک سانحےکی گواہ ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ فلسطین پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں اور انسانی حقوق کی…
Read More...