Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 1, 2025

دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے: وزیر اعظم

بیجنگ:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت ہے۔ حکومت مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے اور اصلاحاتی عمل…
Read More...

پاک فوج کے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر کو چلاس کے قریب حادثہ، میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی:  گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز…
Read More...

پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر

لاہور، قصور، سیالکوٹ، جھنگ، چنیوٹ، بہاولنگر، چشتیاں، ساہیوال: (دنیا نیوز) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے صوبے میں بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے، سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں جبکہ لاکھوں لوگ متاثر ہوئے…
Read More...

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کر دیا

لاہور: بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دریائے…
Read More...

معرکہ حق میں کامیابی، پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی تشخص اور سفارتی کامیابیاں

اسلام آباد:  معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا۔ دشمن کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف جُرأت مندانہ اور مؤثر جواب نے پاکستان کو ایک ناقابل تسخیر قوت بنایا،…
Read More...

شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

تیانجن: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدرالہام علیوف سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان، آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پرمبارکباد دی، اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ…
Read More...

سہ ملکی سیریز: آج افغانستان کا یو اے ای سے جوڑ پڑے گا

شارجہ:  افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز میں آج شارجہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا، اپنے پہلے میچ دونوں ٹیمیں پاکستان سے ہار چکی ہیں۔ سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ…
Read More...

سہ ملکی سیریز: یو اے ای حکام نے شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری کردیا

شارجہ: سہ ملکی سیریز میں شائقین کے لیے نیا پروٹوکول جاری کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی حمایت کریں تاہم مخالف ٹیم کے خلاف نعرے یا اشارے نہ کریں۔ اس کے علاوہ حکام نے ہدایت کی ہے کہ شائقین اپنی نشستوں پر رہیں، دوسرے اسٹینڈ…
Read More...

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی گورننگ باڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر(پاکستانی…
Read More...