Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

غزہ میں جنگ بندی کے بعد کا انتظام: صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  آج عرب اور  مسلم رہنماؤں سے  ملاقات کریں گے، ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور  مسلم ممالک کے رہنماؤں کو  غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس اور  امن سے متعلق تجویز  پیش کریں گے۔  امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا چاہتا ہے…
Read More...

200 کروڑ کی منی لانڈرنگ: جیکولین فرنینڈس کی کیس ختم کرنے کی درخواست مسترد

نئی دہلی:  بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی 200 کروڑ روپے کے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کے کیس کو ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ انہوں نے جولائی میں دہلی ہائیکورٹ کی جانب سے اس کیس کو ختم کرنے کی درخواست مسترد…
Read More...

اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر اظہار تشویش

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق سپین کے سان سیباسٹین فلم فیسٹیول میں اپنی تازہ ترین فلم کی نمائش کے دوران ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا…
Read More...

فرانس اور بیلجیئم سمیت مزید 6 ملکوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

فرانس اور بیلجیئم سمیت مزید 6 ملکوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پراہم کانفرنس میں فرانس، بیلجیئم، موناکو، لیگسمبرگ  اور مالٹا سمیت دیگر ممالک نے بھی فلسطین کو ریاست…
Read More...

سعودی عرب کے قومی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی سعودی عرب کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے عوام اور حکومت کو آج ان کے قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اعتماد، خلوص اور…
Read More...

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

نیویارک:  پاکستان نے فلسطینی ریاست کو فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، بلجیم اور پرتگال کی جانب سے تسلیم کرنےکا خیرمقدم کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا کہ وہ تمام ممالک جنہوں نے فلسطین کو تاحال تسلیم نہیں کیا…
Read More...

پاکستان سےغزہ کیلئے بھجوائی گئی امداد کی چوتھی کھیپ مصر پہنچ گئی

پاکستان کی جانب سےغزہ کیلئے بھجوائی گئی امداد کی چوتھی کھیپ مصر پہنچ گئی،  مصری ہلال احمر امدادی اشیا غزہ کے متاثرین تک پہنچائے گی ۔ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق این ڈی ایم اے نے فلسطینی عوام کیلئے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ روانہ…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات کے ساتھ واپس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات لگا کر واپس کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیے۔ عائد اعتراضات کے مطابق درخواست گزار نے واضح نہیں کیا کہ…
Read More...

متنازعہ ٹویٹ کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کےخلاف متنازعہ ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران  ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے متنازعہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مرحلے میں داخل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوراوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس آخری مرحلے میں داخل ہوگیا،استغاثہ کے تمام 20 گواہوں کے بیانات ریکارڈکرلئےگئے،آخری 2 گواہوں کے بیانات پر وکلاء صفائی 24 ستمبر کو جرح کریں گے۔ اسپیشل جج…
Read More...