حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر
لاہور: سرور کونین،آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت کا جشن، ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
قریہ قریہ نگر نگر حضور پر نورﷺ کے دیوانے پرجوش، شہر شہر چراغاں کیا گیا، فضائیں درود و سلام…
Read More...
Read More...